Ads 468x60px

Full тiмє мαѕтi

Sunday, 9 September 2012

شمالی کوریا میں سیلاب ، 200 سے زائد افراد ہلاک

شمالی کوریہ: شمالی کوریا میں سیلاب  کی وجہ سے  200 سے زائد افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں عمارتیں تباہ اور ہزاروں لوگ بے گھر ہو گئے
حکام کےمطابق  سیلاب سے زراعت پر منفی اثرات  مرتب ہوئے ہیں جس سے اس سال فصلوں میں تیرہ فیصد کمی آئے گی،  اب تک دو سو سے زائد لوگ ہلاک جبکہ کئی لاپتہ ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق اس سال سیلاب کے نقصانات کے باعث پانچ  اعشاریہ تین ملین ٹن اناج کی ضرورت پڑےگی

Breaking News