Ads 468x60px

Full тiмє мαѕтi

Saturday, 15 September 2012

سان فرانسسكو: انٹرنيٹ كمپنی گوگل نے وائٹ ہائوس کی جانب سے متنازعہ فلم يوٹيوب سے ہٹانے کی درخواست مسترد كردی۔


غير ملکی خبررساں ایجنسی كے مطابق وائٹ ہاؤس كے حكام نے گوگل كمپنی سے توہين آميز فلم ہٹانے کی درخواست کی تھی جس پر گوگل كمپنی کا كہنا تھا کہ ويڈيو قواعد وضوابط کے مطابق اب لوڈ کی گئی جس كو ہٹايا نہیں جا سكتا، كمپنی کے مطابق مصر اور ليبيا ميں امریکی سفارت خانوں پر حملے كے بعد بھارت اور انڈونيشياءميں ويڈيو كو سنسر كيا جارہا ہے، دريں اثناء امریکی حكام نے توہين آميز فلم بنانے والے 55 سال کے مصری شخص كے خلاف تحقيقات كرنے كا اعلان كيا ہے۔

واضح رہے کہ توہين آميز فلم بنانے والے مصری باشندے کو 2010ء ميں بينک فراڈ ميں سزا ہوئی تھی اور پچھلے سال جون میںضمانت پر رہا ہواتھا۔

for more photos
www.pakifashon.blogspot.com

سان فرانسسكو: انٹرنيٹ كمپنی گوگل نے وائٹ ہائوس کی جانب سے متنازعہ فلم يوٹيوب سے ہٹانے کی درخواست مسترد كردی۔