Ads 468x60px

Full тiмє мαѕтi

Monday, 10 September 2012

دنیا کا سب سے بڑا اور شاندار فوارہ سعودی عرب میں


سعودی عرب کے علاقے الاحسا ء میں قائم کنگ عبداللہ تھیم پارک میں نصب فوارے کو دنیا کا سب سے بڑا اور شاندار فوارہ تسلیم کرلیا گیا ہے۔حفوف کے قصبے میں بننے والے5لاکھ میٹر بڑے پارک میں مصنوعی طور پر تیار کی گئی700میٹر بڑی جھیل پر نصب اس فوارے کا گذشتہ روز عام عوام کے لیے باقاعدہ افتتاح کیا گیا ۔24لاکھ ڈالر کی مالیت سے ڈیزائن کیے گئے 450میٹراونچا اور کئی میٹر طویل اس فوارے کو موقع پر موجود گینز کے نمائندوں کی جانب سے دنیا کا سب سے بڑا فوارہ تسلیم کرلیا گیاہے جو ہر کسی کی توجہ اپنی جانب سمیٹنے کا باعث بن رہا ہے۔


Amazing photos